موضوعات
اجزاء
کالی زیری 50 گرام
ترکیب
کالی زیری کے دو حصے کر لیں مطلب 25 گرام کو توے پر ہلکا سا بھون لیں جلنے نہ پاۓ۔ اور بقایا 25 گرام کو اسی طرح رہنے دیں۔ بعد میں دونوں کو ملا کر گرائنڈ کر لیں۔
کھانے کا طریقہ
2 گرام صبح خالی پیٹ پانی کے ساتھ صرف 3 دن استعمال کریں۔
غذا
پھل، سبزیاں اور ابلے ہوۓ چاولوں کے ساتھ دہی استعمال کریں۔
پرہیز
نمک، مرچ مصلہ اور بیکری کی اشیاء کھانے سے گریز کریں۔