ہائی بلڈ پریشر کا گھریلو نسخہ

منجانب: الطبي Feb 25,2021
ہائی بلڈ پریشر کا گھریلو نسخہ

اجزاء

  • بادام         100عدد

  • کالی مرچ   100عدد

  • الائچی       100عدد

  • کالے چنے   ایک پاؤ

  • نیم کے پتے  آدھا پاؤ

  • کلونجئ حسب ضرورت

ترکیب اور کھانے کا طریقہ

ان تمام اجزاء کو اچھی طرح پیس کر ایک خالی بوتل لیں کر اس میں رکھ لیں۔ روزانہ صبح ناشتے کے بعد آدھی چمچ اور رات کے کھانے کے بعد آدھی چمچ کھا لیں آپ کی ہائی بلڈپریشر کی شکایت کافی خد تک  دور ہو جاےؑ گی۔