پستا کافی بنانے کا طریقہ

منجانب: الطبي Jun 14,2021
پستا کافی بنانے کا طریقہ

پستا کافی کے اجزاء

  •  ¼ کپ گراؤنڈ پستا

  •  ½ کپ پانی 

  •  3 چمچ ترکی کافی

  •  2 چمچ چینی 

  •  چائے کا چمچ الائچی پاوؑڈر

پستا کافی کس طرح تیار کریں

  • کافی، الائچی اور پستے کو اچھی طرح مکس کر لیں ۔

  •  پھراس کو پانی میں شامل کریں اور انہیں کسی برتن یا پین میں ڈالیں اچھی طرح ہلائیں ، پھر انھیں بہت ہلکی آنچ پر رکھیں ابلنے تک پکائیں۔ 

  • پھرکپوں میں ڈالیں ، اور گرم گرم پیش کریں آپ پستوں کے بجائے مونگ پھلی کا بھی استعمال کرسکتے ہیں۔