گیسڑک السر کا گریلو ٹوٹکہ

منجانب: الطبي Feb 26,2021
گیسڑک السر کا گریلو ٹوٹکہ

اجزاء

  • میتھی دانہ   100 گرام

  • سونف        100 گرام 

  • سبز الائیچی  20 گرام

ترکیب

ان تمام اجزاء کو پیس کر ایک پھکی نما بنا لیں۔

استعمال کا طریقہ

ایک ٹی اسپون صبح شام خالی پیٹ استعمال کریں۔

پودینے کی چائے

پودینے کی چائے فوری طور پر بدہضمی کے احساس کو ختم کرنے میں مدد دے سکتا ہے، پودینے کی چائے متعدد اقسام کے نظام ہاضمہ کے مسائل سے نجات کے لیے فائدہ مند ہے، بس پودینے کی چائے کا ٹی بیگ ایک کپ پانی میں بھگو کر 10 منٹ کے لیے ڈھانپ کر رکھیں اور پھر پی لیں۔