ترکش بریڈ بنانے کا طریقہ

منجانب: الطبي Feb 18,2021
ترکش بریڈ بنانے کا طریقہ

اجزاء

  • میدہ   2 کپ

  • چینی  2 چمچ

  • خمیر  3 چمچ

  • انڈے  2 عدد ایک انڈے کی زردی رکھ لیں

  • کالے  اور سفید تل 

  • دودھ  2 کپ

ترکیب

تمام اجزاء کو ایک بڑے پیالے میں ڈال کر گھوند لیں جس طرح آٹا گھونتے ہیں اب اس کو ایک گھنٹے کے لیے رکھ لیں۔ گھنٹے کے بعد جب یہ پول جاےؑ تو اس سے موٹی روٹی تیار کر لیں پھر اس کے اوپر انڈے کی زردی برش کی مدد سے لگا لیں اور کالے اور سفید تل ڈال دیں۔ اب اوون کو 100 ڈگری سنٹی گریڈ پر کر کے بریڈ 20 منٹ کے لیے اس کے اندر رکھ لیں 20 منٹ کے بعد آپ کی ترکش بریڈ تیار ہےچاےؑ کے ساتھ گھر والوں کو پیش کریں۔