رشین سلاد بنانے کا طریقہ

منجانب: الطبي Feb 25,2021
رشین سلاد بنانے کا طریقہ

اجزاء

  • میئونیز حسب ضرورت

  • چینی حسب ضرورت 

  • چاٹ مصالحہ حسب ضرورت

  • لیمن    2 عدد 

  • سیب    2عدد 

  • امرود   2 عدد

  • گاجر    2 عدد

  • بند گوبھی 1 عدد

ترکیب

ان تمام اجزاء کو چھوٹا چھوٹا کاٹ کرایک پیالے میں ڈال دیں اور اس کے اوپر میئونیز، چاٹ مصالحہ، لیمن اور حسب ضرورت چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں آپ کی مزیدار رشین سلاد تیار ہے۔