بھاپ پھیپھڑوں کی کارکردگی بڑھانے اور کورونا وائرس سے بچاؤ میں معاون

منجانب: الطبي May 03,2021
بھاپ پھیپھڑوں کی کارکردگی بڑھانے اور کورونا وائرس سے بچاؤ میں معاون

ماہرین کی راۓ

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ بھاپ پھیپھڑوں کی کارکردگی بڑھانے اور کورونا وائرس سے بچاؤ میں معاون ہو سکتی ہےاور جب کہ قہوے کے ساتھ پھلوں کا ذیادہ استیمال قوت مدافعت بڑھانے کے لۓ اکثیر ہے، گرم قہوہ پینے سے قوت مدافعت بڑھانے میں مدد ملتی ہے جس سے نہ صرف کورونا وائرس سے محفوظ رہا جا سکتا ہے بلکہ یہ عمل کورونا سے بچاؤ میں بھی معاون ثابت ہو سکتا ہے

ماہرین نے کہا ہے یہ کورونا کا علاج نہیں بلکہ اس سے بچنے کا طریقہ ہے کونکہ مشاہدے میں بات آئی ہے کہ اگر ہم ایک کپ گرم قہوہ بنائیں جس میں کلونجی، ادرک، لونگ، دارچینی، ہلدی اور شہد ملا ہوا ہو اور اسے ایک دن میں 6 سے 7 بار پئیں تو کورونا کے اثرات سے کافی حد تک بچاؤ ممکن ہے تاہم شوگر کے مریض قہوے میں شہد کا استعمال ہرگز نا کریں۔ قہوے کے ساتھ پھلوں کا ذیادہ استعمال بھی قوت مدافعت بڑھانے میں انتہائی مفید ہے

نیز مالٹے اور لیمن میں موجود وٹامن سی اور اسڑابری، گرے فروٹ کا استعمال بھی سود مند ثابت ہو سکتا ہے اور اس کے ساتھ بھاپ لینی بہت ضروری ہے کونکہ ماہرین کے مطابق 56 ڈگری سنٹی گریڈ مین کورونا وائرس زندہ نہیں رہتا۔